اختلاط العقل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ طب ]  عقل خراب ہو جانے کی کیفیت، بے عقلی جو جنون کی حد تک نہ پہنچی ہو، خبطی پن۔ (مخزن الجواہر، 34؛ بحرالجواہر، 9)

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اِخْتِلاط' کے ساتھ 'عَقْل' استعمال کیا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔

جنس: مذکر